معروف قانون دان سیف الملوک امریکن بار ایسوسی ایشن کے ہیومن رائٹس ایوارڈ کیلئے نامزد

معروف قانون دان سیف الملوک امریکن بار ایسوسی ایشن کے ہیومن رائٹس ایوارڈ ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پاکستانی معروف قانون دان اور ہیومن رائٹس ایکٹیویٹیس سیف الملوک کو امریکن بار ایسوسی ایشن کے ہیومن رائٹس ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا ہے،توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک ایڈووکیٹ کی انسانی خدمات سے متعلق امریکن بار ایسوسی ایشن کا اعتراف کیا ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امریکن بار ایسویسی ایشن کے ہیومن رائٹس ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا ہے،پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین عابد ساقی سمیت متعدد وکلاء تنظیموں کی جانب سے ہیومن رائٹس ایوارڈ کی نامزدگی پر سیف الملوک ایڈووکیٹ کو مبارکباد دی گئی ہے۔

سیف الملوک

مزید :

صفحہ آخر -