سید ندیم حیدر کو ریجنل الیکشن کمشنر کراچی تعینات کردیا گیا

  سید ندیم حیدر کو ریجنل الیکشن کمشنر کراچی تعینات کردیا گیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے گریڈ 19 کے افسر، ریجنل الیکشن کمشنر حیدرآباد سید ندیم حیدر کا بطور ریجنل الیکشن کمشنر کراچی تبادلہ کردیا گیاہے۔سید ندیم حیدر کا شمار الیکشن کمیشن اف پاکستان کے باصلاحیت اور مستعد افسروں میں ہوتا ہے۔سید ندیم حیدر المحسن ٹرسٹ میں بطور چیئرمین اور بوتراب اسکاؤٹس گروپ میں بحیثیت وائس چیئرمین بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -