چینی کی درآمدات میں 67فیصد کمی

    چینی کی درآمدات میں 67فیصد کمی

  

اسلام آباد (اے پی پی) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات 30 ارب روپے تک کم ہو گئیں جبکہ اپریل 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 92 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اپریل 2020ء کے مقابلہ میں 2020ء کے دوران چینی کی قومی درآمدات میں 62 ارب روپے یعنی 67 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -