ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ مینٹیننس ڈویژن دوبارہ ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ انڈسٹریل سروسز ڈویژن میں تبدیل

ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ مینٹیننس ڈویژن دوبارہ ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ ...

  

لاہور(پ ر)ڈیسکون مینٹیننس ڈویژن کا قیام 2016میں عمل میں آیا تھا۔ابتدائی طور پر اسے پلانٹ سروسز کہا جاتا تھا اور یہ پلانٹ کنسٹرکشن سروسز کا حصہ تھا۔پورٹ فولیو کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے ترقی کے مواقعوں کو پہچانا اور ایک علیحدہ ڈویژن کے قیام کا فیصلہ کیا۔اب چار سال کے بعد ڈویژن نے خود کو دوبارہ ڈیسکون انڈسٹریل سروسز میں تبدیل کردیا ہے۔یہ اقدام مجموعی طور پر براؤن فیلڈ ایریا میں کمپنی کی ترقی کے مطابق اٹھایا گیا ہے اور یہ انڈسٹریل سروسز ڈویژن کو ویلیو چین کو آگے بڑھانے اوراپنے سروسز پورٹ فولیو کا احاطہ کرنے کا موقع فراہم کرے گا جو ہمارے کاروبار کے ارتقاء کی عکاسی کرتا ہے اور ترقی کیلئے ایک بہت بڑے کینوس کو پیش کرتا ہے۔ا

س نئے بینر تلے ہم اپنے صارفین کو جامع کثیر الثباتاتی حل کی فراہمی کیلئے زیادہ بہتر اپروچ اپنانے کا عزم کرتے ہیں۔

مزید :

کامرس -