کاشتکاروں کو پچھیتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

    کاشتکاروں کو پچھیتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

  

قصور (اے پی پی) محکمہ زراعت نے پیٹھاکدوں کے کاشتکاروں کو پچھیتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار پچھیتی کاشت میں تاخیر سے گریزکریں تاکہ بہتر پیداوارکا حصول ممکن بنایاجاسکے او ر کاشتکاروں کو فوائد حاصل ہوسکیں۔

مزید :

کامرس -