پبی کے علاقہ محب بانڈہ میں 22 سالہ خاتون کی لاش ملی

  پبی کے علاقہ محب بانڈہ میں 22 سالہ خاتون کی لاش ملی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی کے علاقہ محب بانڈہ میں 22 سالہ خاتون کی لاش ملی جس کی اطلاع مقا می لو گوں نے ریسکیو1122 کو دی جس پر ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کردیا جن شنا خت نہ ہو نے پر ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں نے امانتأئ دفن کر دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -