باجوڑ میں بم دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق

باجوڑ میں بم دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق

  

باجوڑ(نمائندہ پاکستان) باجوڑ میں بم دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق۔ ضلع باجوڑکے تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں دکان کے ساتھ نصب بم زوردھماکے سے پھٹ گیا۔بارودی مواد کے دھماکے سے بازار چوکیدار 60 سالہ کاول ولد فردول جاں بحق ہوگیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -