14اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرزگریڈ18میں ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرتعینات

14اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرزگریڈ18میں ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرتعینات

  

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات 14اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرز کو گریڈ17سے ترقی دے کرگریڈ18میں ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرتعینات کردیاہے محکمہ داخلہ وقبائلی امورکی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق گریڈ17سے18میں ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرزکی پوسٹ پرترقی پانے والوں میں محمدزیب خان ٗ محمدالیاس ٗ سیداصغراسد ٗ محمدانعام ٗ محمدنعیم ٗ جاوید علی ٗ جاوید اختروزیر ٗ نورسلام خان ٗیوسف جمال ٗ لطیف خان ٗ ظہورخان ٗ شیرعالم محمدسہیل اورحسینہ سیدشامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -