صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 جولائی کو طلب

صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 جولائی کو طلب

  

پشا ور(سٹاف رپورٹر)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر،06جولائی 2020کو بوقت 3بجے سہ پہر صوبائی اسمبلی کی عمارت میں طلب کیا ہے۔ اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری مراسلے میں کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -