انڈونیشین طالبعلم کی جی سی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل

انڈونیشین طالبعلم کی جی سی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)انڈونیشی طالبعلم ہیروالیسترا باسکوپرو کی جی سی یونیورسٹی لاہور کے عبدالسلام سکول آف میتھ میٹیکل سائنسز سے ریاضی میں پی ایچ ڈی مکمل،تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے اسکائپ کے توسط سے ہیروالیسترا باسکوپرو کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سکول کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس اور کنٹرولر امتحانات محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -