جناح اسلامیہ کالج کے اساتذہ کی میٹنگ،آن لائن نظام پر تبادلہ خیال

جناح اسلامیہ کالج کے اساتذہ کی میٹنگ،آن لائن نظام پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)جناح اسلامیہ کالج ٹاؤنشپ لاہور میں سٹاف میٹنگ میں آ ن لائن کلاسز میں طلبا ء کی حاضری کارکردگی اور ان کی دلچسپی جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیافیصلہ کیا گیا کہ والدین سے رابطہ کیا جائے تاکہ ان کے بچوں کی کلاس میں حاضری کا یقینی بنایا جائے۔اساتذہ کی کورس کوریج کی رفتار کو زیرِبحث لایا گیا۔اور پرنسپل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا کہ ٹائم ٹیبل کے مطابق اور کورس پلان کے عین مطابق تمام اساتذہ کام کر رہے ہیں