رانا اختر کے بھائی کا ختم چہلم

رانا اختر کے بھائی کا ختم چہلم

  

لاہور(پ ر)سروسز ہسپتال کے سینٹری انسپکٹر رانا ا ختر یعقوب کے چھوٹے بھائی کے چہلم کا ختم آج سروسز ہسپتال میں ہوگا چہلم کے لیے قرآن خوانی ہسپتال کی جامع مسجد میں بعد از نماز جمعہ ہو گی قرآن خوانی کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا ہو گی بعد ازاں لنگر بھی تقسیم ہو گا رانا اختر یعقوب نے دوست احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے بھائی کی رسم چہلم میں شرکت کریں۔

کر کے ثعاب دارین حاصل۔کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -