مہنگائی کا خوفناک جن بوتل سے باہر آچکا ہے،امجد چودھری،عظمت شاہ

  مہنگائی کا خوفناک جن بوتل سے باہر آچکا ہے،امجد چودھری،عظمت شاہ

  

لاہور(سٹی ر پو ر ٹر) ہم عوام پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین امجد چوہدری اور وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا خوفناک جن بوتل سے باہر آچکا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کے اوسان خطا کردیئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے بڑھتے نرخ عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -