وقاص منشا پرنس کی پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ساتھ ملاقات

وقاص منشا پرنس کی پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور آمد کے موقع پر ٹکٹ ہولڈرpp150رہنماء چوہدری منشاء پرنس سے ملاقات کے دوران لاہور کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،چوہدری وقاص منشاء پرنس نے کہا کہ کورونا وباء میں ویسٹ مینجمنٹ کے ملازمین جو دن رات ایک کر کے لاہور کی صٖائی کر کے لاہور کو صاف رکھ رہے ہیں ان کو بھی نظر انداز کیا جا رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -