پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازم عبدالوحید کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازم عبدالوحید کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ لیبرونگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری سینئر نائب صدر المجاہد یونین پاک پی ڈبلیو ڈی، سی بی اے پنجاب کی زیر صدارت محکمہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازم عبدالوحید کی ریٹائرمنٹ کی تقریب ہوئی جس میں محمد اشرف چوہدری نے دیگر ملازمین کے ہمراہ ریٹائرڈ ہونے والے ساتھی عبدالوحید کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور انہیں ریٹائرمنٹ پر تحائف دے کر رخصت کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد اشرف چوہدری نے کہا کہ عبدالوحید نے اپنی زندگی کے بہترین60سال اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ محکمہ پاک پی ڈبلیو ڈی کیلئے خدمات سرانجام دیں۔

جوہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -