ہربنس پورہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،15مرلہ سرکار ی زمین واگزار

ہربنس پورہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،15مرلہ سرکار ی زمین واگزار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے لئے متحرک،اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی شالیمار محمد مرتضیٰ نے کارروائی کی. ہربنس پورہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 15 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا،روزانہ کی بنیاد پرہونے والا آپریشن 01 ماہ تک جاری رہے گا. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر سرکاری زمین کو واگزار کروایا جا رہا ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -