بھارتی ظلم و ستم پر اقوام عالم کی خاموشی شرمناک ہے،عابد علی

بھارتی ظلم و ستم پر اقوام عالم کی خاموشی شرمناک ہے،عابد علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجرا تحاد پاکستان کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی خطے میں حاکمیت کے بھوت نے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن کررکھی ہیں۔ نہتے، مظلوم، غریب کشمیریوں پر خوفناک مظالم او رعالم انسانیت کی خاموشی انتہائی شرمناک ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -