شعیب نے آرچر سے متعلق یونس خان کا بیان غیر ضروری قرار دیدیا

شعیب نے آرچر سے متعلق یونس خان کا بیان غیر ضروری قرار دیدیا

  

اسلام آباد(آئی این پی)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بیٹنگ کوچ یونس خان کے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر سے متعلق بیان کو غیرضروری قرار دے دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اختر نے کہا کہ یونس نے بیان دیا کہ ہم جوفرا آرچر سے محتاط رہیں گے، اگرچہ وہ ایک اچھے انسان ہیں مگرآرچر سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

یونس نے کہا کہ پلیئرز قدرے دفاعی کھیل کھیلیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -