ثمین رانا، چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور قلندرز:

  ثمین رانا، چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور قلندرز:

  

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ ہماری دیرینہ پارٹنرشپ کااہم پہلو پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کی سطح پر باقاعدہ مشاورت ہے، ہم نے آج بہت نتیجہ خیز بات چیت کی ہے اور ہم پی سی بی کے ساتھ مل کر چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -