کرا یہ دا ر کی فا ئر نگ،ما لک مکا ن زخمی

کرا یہ دا ر کی فا ئر نگ،ما لک مکا ن زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)چو نیا ں کے نوا ح میں کرا یہ دا ر نے فا ئر نگ کر کے ما لک مکا ن اور اس کے دو ست کو ز خمی کر دیا۔ ظہیر آ با د کا لو نی چو نیا ں سے شو کت علی نے بتا یا کہ میر ا بھا ئی عبد المجید سلیم کے ہمرا ہ عمرا ن سے کرا یہ لینے کے لیے گیا جہا ں ان کی تو ں تکرا ر ہو گئی۔

تو عمرا ن نے مشتعل ہو کر فا ئر نگ کر کے ز خمی کر دیا،ز خمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔
پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -