زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم پکڑا گیا،پولیس

زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم پکڑا گیا،پولیس

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کے دوران زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کاروائی کے دوران شراب فروش کوشریف گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا

مزید :

علاقائی -