شاد باغ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتارکرلیا

شاد باغ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتارکرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس کی کاروائی، اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق شادباغ کے علاقے میں نور نامی ملزم نے اسلحہ لہراتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کی جسے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔بروقت کاروائی کرنے پرپولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -