قصور، ڈکیتی، چوری کی وارداتیں، لاکھوں کی لوٹ مار، مزاحمت پر 3افراد زخمی

قصور، ڈکیتی، چوری کی وارداتیں، لاکھوں کی لوٹ مار، مزاحمت پر 3افراد زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور کے گر د و نوا ح میں ڈا کو ؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی مو ٹر سا ئیکلیں مو یشی و غیر ہ چھین لیے مزا حمت کر نے پر تین وا قعا ت میں فا ئر نگ کر کے تین افرا د کو ز خمی کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق را جبا ہ را م تھمن کے نز دیک جا نے والے مو ٹر سا ئیکل سوا ر رمضا ن کو ڈاکوؤ ں نے رو ک کر نقد ی و غیر ہ چھین لی مزا حمت کر نے پر ڈا کو ؤ ں نے فا ئر نگ کر کے اسے ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے عر فا ن سیل مین اپنے ڈرا ئیو ر شفیق کے ہمرا ہ گا ڑ ی پر جا رہے تھے کہ ملو کی تھ شیخم کے نز دیک ڈا کو ؤ ں نے رو ک کر 70ہزا ر روپیہ نقد ی و غیر ہ لو ٹ لی مزا حمت کر نے پر فا ئر نگ کر کے شفیق کو ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے اکر م رکشہ پر سبز ی فر و خت کر کے اپنے گھر جا رہا تھا کہ جب وہ جھلارا ں والہ کھو ہ بستی فتح وا لی کے نز دیک پہنچا تو ڈا کو ؤ ں نے رو ک کر لو ٹ لیا مزا حمت کر نے پر ڈا کوؤ ں نے فا ئر نگ کر کے اکر م کو ز خمی کر دیا غلا م حسین نے پو لیس تھا نہ سٹی پتو کی میں در خوا ست دی ہے کہ میں اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی LER 850پر شو گر مل پتو کی کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے رو ک کر گن پوا ئنٹ پر ہزا ر و ں روپے نقد ی مو ٹر سا ئیکل چھین لی خیابا ں یو سف پتو کی کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے غلا م محمد کی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی LEQ 439چھین لی پی ایس او پمپ چھا نگا ما نگا رو ڈ چو نیا ں کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے افضا ل سے ہنڈا 125سی سی مو ٹر سا ئیکل اور 35ہزا ر روپے نقد ی چھین لی با غیچی محلہ مصطفی آ با د سے نا معلو م چو ر محمد بو ٹا کی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی BHL 5178چو ر ی کر کے لے گئے را ئے کلا ں مصطفی آ با د کے نز دیک سے نا معلو م چو ر زا ہد حسین کی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی LEL 5860چو ر ی کر کے لے گئے

پو لیس تھا نہ کو ٹ ر اد اھا کشن کے علا قہ پچر کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر محمد جنید کی مو ٹر سا ئیکل نمبر یKSK 1747چھین لی پکھو کی کے رہا ئشی محمد صا د ق نے پو لیس تھا نہ الہ آ باد میں مقد مہ در ج کر وا یاکہ محمد ر یا ض اور اس کی بیو ی عشر ت بی بی و غیر ہ نے میر ے گھر سے 6تو لہ طلا ئی زیورا ت نقد ی رقم چو ر ی کر لی ہے تلو نڈ ی کے رہا ئشی دا نش کے گھر سے نا معلو م چو ر دو بکر ے چو ر ی کر کے لے گئے ہیں چھا نگا ما نگا چک 17کے رہا ئشی عطا محمد نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ محمد عا مر و غیر ہ ملز ما ن نے میر ے 12من پیا ز چو ر ی کر لیے ہیں بھیڈ یا ں چک 35کے رہا ئشی ظہیر اسلم نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ نا معلو م چو ر میر ی 16ہزا ر رپیہ نقد ی مو با ئل فو ن چو ر ی کر کے لے گئے ہیں۔

پتو کی کہنہ سے نا معلو م چو ر محمد یو سف کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے ہیں پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -