جڑانوالہ،چھت سے گر کر 50سالہ خاتون جاں بحق

جڑانوالہ،چھت سے گر کر 50سالہ خاتون جاں بحق

  

جڑانوالہ (نامہ نگار) چھت سے گر کر 50سالہ خاتون جاں بحق، ٹوکہ مشین میں ہاتھ آجانے سے نوجوان زخمی۔ بتایاگیا ہے کہ بشیراں بی بی کپڑے دھو کر چھت پر ڈالنے کے لیے گئی کہ پاؤں پھسلنے سے سیڑھیوں سے نیچے آن گری سر میں چوٹ آنے سے موقع پر ہی جاں بحق جبکہ نوشیر ولد انور 357گ ب بھینسوں کے لیے چار ہ کاٹ رہا کہ تھا ٹوکہ مشین میں ہاتھ آجانے سے زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے طبی امداد دے کر فارغ کر دیا۔

مزید :

علاقائی -