پتو کی کے نوا ح میں مخا لفین نے تشد د کر کے بہن بھا ئی کو ز خمی کر دیا

پتو کی کے نوا ح میں مخا لفین نے تشد د کر کے بہن بھا ئی کو ز خمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)پتو کی کے نوا ح میں مخا لفین نے تشد د کر کے بہن بھا ئی کو ز خمی کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق لبھا نہ چک 37کی رہا ئشی خا تو ن ز ر ینہ بی بی نے بتا یا کہ میر ی بیٹی رو بینہ اور بیٹا عا بد علی گھر میں مو جو د تھے کہ شہبا ز، سلما ن اور حا شر حیا ت نے آ کر تشد د کر کے میر ی بیٹی اور بیٹے کو ز خمی کر دیا۔پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -