قصور،شادی شدہ خاتون کیساتھ بد اخلاقی،15سالہ لڑکی اغوا

قصور،شادی شدہ خاتون کیساتھ بد اخلاقی،15سالہ لڑکی اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)تین مختلف وا قعا ت میں شا د ی شد ہ عو ر ت کے ساتھ بد اخلاقی، لڑ کی کو اغوا کی کو شش جبکہ ایک لڑ کی کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق بھیڈ یا ں کلا ں کی رہا ئشی شا د ی شد ہ خا تو ن فو ز یہ بی بی نے پو لیس تھا نہ گنڈ ا سنگھ وا لہ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز م احمد نے میر ے گھر میں دا خل ہو کر زبر دستی مجھے بد اخلاقی کا نشا نہ بنا یا کھڈ یا ں کے رہا ئشی محمد علی نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز م عثما ن و غیر ہ نے میر ی 13سا لہ بیٹی مز مل بی بی کو اغوا کر نے کی کو شش کی ہے جبکہ پو لیس تھا نہ صد ر پتو کی نے حبیب آ با د کے رہا ئشی محمد ایو ب کی 15سا لہ بیٹی صا ئمہ بی بی کو اغوا کر نے والے محمد بلا ل و غیر ہ ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -