وزیر اعلیٰ محمود خان کا حویلیاں حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ محمود خان کا حویلیاں حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حویلیاں کے علاقہ لورا میں ٹریفک کے افسوسناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔یہاں سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ نے متعلقہ ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو فوری اور موثر ریسکیوکاروائیوں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

مزید :

صفحہ اول -