معروف شاعر اور کالم نگار ناصر زیدی انتقال کر گئے

معروف شاعر اور کالم نگار ناصر زیدی انتقال کر گئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف شاعر ، کالم نگار اور ادیب ناصر زیدی آج صبح انتقال کر گئے ہیں ، ان کا نماز جنازہ آج شام عصر کی نماز کے بعد ادا کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق ناصر زیدی کی نماز جنازہ آج شام عصر کے بعد پانچ بجے بحریہ ٹاﺅن اسلام آباد کے فیز 8 میں واقع گرڈ سٹیشن قبرستان کے قریب اداکی جائے گی ۔

مزید تفصیلات کیلئے آپ نیچے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

سید حسن زیدی

03315542726

سید عدیل ناصر

03008426458

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -