کورونا کے وار،مزید 2 افراد انتقال کر گئے، مثبت کیسزکی شرح 3.88 فیصد ہوگئی

کورونا کے وار،مزید 2 افراد انتقال کر گئے، مثبت کیسزکی شرح 3.88 فیصد ہوگئی
کورونا کے وار،مزید 2 افراد انتقال کر گئے، مثبت کیسزکی شرح 3.88 فیصد ہوگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں مزید 2افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئےجبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 650 مثبت کیس رپورٹ ہوئےجبکہ ملک میں کوروناکے138مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -