کثیر تعداد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر عوام کا شکرگزار ہوں، عمران خان

کثیر تعداد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر عوام کا شکرگزار ہوں، عمران ...
کثیر تعداد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر عوام کا شکرگزار ہوں، عمران خان

  

اسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ رات جلسے میں شرکت پر عوام کا شکریہ ادا  کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کثیر تعداد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر عوام کا شکرگزار ہوں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -