عید الاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری ارسال، کتنی ہوسکتی ہیں؟ جانئے

عید الاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری ارسال، کتنی ہوسکتی ہیں؟ جانئے
عید الاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری ارسال، کتنی ہوسکتی ہیں؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے تحت چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اتوار سے منگل تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کے سیکرٹری کو موصول ہوگئی ہے، چھٹیوں کا نوٹفکیشن ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -