بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 50ہزار روپے کر دی گئی 

بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 50ہزار روپے کر دی گئی 
بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 50ہزار روپے کر دی گئی 

  

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی )کی وصولی سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس پر ایف بی آر نے ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی" سماء"کے مطابق نئی ڈیوٹی کا اطلاق یکم جولائی سے پہلے جاری ٹکٹو ں پر نہیں ہو گا،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ایف ای ڈی 10ہزار سے بڑھا کر 50ہزار روپے کر دی گئی ہے، ایف ای ڈی کا اطلاق صرف کلب، بزنس اور فرسٹ کلا س ہوائی ٹکٹو ں پر ہو گا۔

مزید :

قومی -