ارجن کپور نے کارتک آریان کو بالی ووڈ کا نجات دہندہ قرار دےدیا

ارجن کپور نے کارتک آریان کو بالی ووڈ کا نجات دہندہ قرار دےدیا
ارجن کپور نے کارتک آریان کو بالی ووڈ کا نجات دہندہ قرار دےدیا

  

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اداکار کارتک آریان کو بالی ووڈ کا نجات دہندہ قرار دےدیا۔حال ہی میں اپنی فلم بھول بھلیاں 2 کی کامیابی کا مزہ چھکنے والے اداکار کارتک آریان نے ارجن کپور کی آنے والی فلم ایک ولن ریٹرنز کا ٹریلر شیئر کیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اس پوسٹ میں کارتک نے تحریر کیا کہ اس فلم کا ٹریلر بہت ہی شاندار ہے۔ اس پوسٹ پر اداکار ارجن کپور نے کارتک کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ بالی ووڈ کے نجات دہندہ بھی بولے۔ اس کے جواب میں کارتک نے اپنے کام کو اپنی ذمہ داری قرار دیا اور لکھا کہ وہ کام سے فلم انڈسٹری کو آگے لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -