اسرائیل اورامریکہ کو منہ توڑ جواب دینگے:ایران

اسرائیل اورامریکہ کو منہ توڑ جواب دینگے:ایران
اسرائیل اورامریکہ کو منہ توڑ جواب دینگے:ایران

  

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے فوجی مشیر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ،اگر انہوں نے جنگ شروع کی تو اس کا خاتمہ ان کے بس میں نہیں ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلے پر قطر، سعودی عرب اور ترکی کا کردار شرمناک ہے اورجوہر ی مفادات کا تحفظ کررہے ہیںجبکہ مغربی ممالک اور اسرائیل نے ترکی کو شام میں عدم استحکام کا مشن سونپ رکھا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -