پر یانکا نے شیرنی گودلے لی

پر یانکا نے شیرنی گودلے لی
پر یانکا نے شیرنی گودلے لی

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا جانوروں کے تحفظ کی مہم میں شریک ہو گئیں ہیں اور بریاست جھاڑکھنڈ کے بیرسا منڈا چڑیا گھر کی "سندری"نامی شیرنی بھی گود لی ہے۔اس شیرنی کی دیکھ بھال کے لئے انہوں نے چڑیا گھر کی انتظامیہ کو دو لاکھ روپے کا چیک بھی دیدیاہے ۔ پریانکا نے امید ظاہر کی ہے جانوروں کے تحفظ کی مہم میں مزید لوگ بھی شامل ہوں گے۔

مزید :

تفریح -