کراچی کے ڈیفنس سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے ڈیفنس سے خاتون کی لاش برآمد
کراچی کے ڈیفنس سے خاتون کی لاش برآمد

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس فیزون سے خاتون کی لاش ملی ہے ۔پولیس کے مطا بق لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید :

کراچی -Breaking News -