فیصل آبادمیں دشمنوں پرخاتون سمیت پانچ افراد قتل کر دیے

فیصل آبادمیں دشمنوں پرخاتون سمیت پانچ افراد قتل کر دیے
فیصل آبادمیں دشمنوں پرخاتون سمیت پانچ افراد قتل کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کھڑیانوالہ کے نواحی گاﺅں107گ ب میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیاہے جبکہ شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں اکبر،جعفر، صابر ،رمضان اور اُس کی بیوی شامل ہے ۔واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ قراردیتے ہوئے بتایاکہ چھ ماہ قبل بھی اِسی خاندان کے افراد قتل ہوچکے ہیں ۔

مزید :

فیصل آباد -