بجلی کا شارٹ فال 6800 میگاواٹ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 6800 میگاواٹ ہو گیا
 بجلی کا شارٹ فال 6800 میگاواٹ ہو گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6800میگاواٹ ہوگیا ہے جس کے بعد بڑے شہروں میں 12گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں16گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ دیہی علاقوں میں مسلسل چارچار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے شدید گرمی میں لوگ پانی سے بھی محروم ہوگئے ہیں جبکہ صبح سے ہی مختلف شہروں میں شہری بجلی کی بند ش کے خلاف سڑکو ں پر نکل آئے ہیں۔

مزید :

بزنس -