دونوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے

دونوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے
دونوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے

  

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی اورلوڈشیڈنگ سے ستائے دونوجوان سمبڑیال نہرمیںنہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

سیالکوٹ -