جہیز کی فرسودہ رسم ، شوہر نے بیوی کوآگ لگادی

جہیز کی فرسودہ رسم ، شوہر نے بیوی کوآگ لگادی
جہیز کی فرسودہ رسم ، شوہر نے بیوی کوآگ لگادی

  

چینوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جہیزنہ لانے پرلالچی شوہر نے بیوی کو آگ لگادی جسے زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کا 70 فیصد جسم جل چکا ہے۔

مزید :

انسانی حقوق -Breaking News -