سات کلو ہیروئن فرانس سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سات کلو ہیروئن فرانس سمگل کرنے کی کوشش ناکام
سات کلو ہیروئن فرانس سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے بیرون ملک جانے والے گجرات مسافر کےسامان سے 7کلو گرام ہیروئن برآمد ہونے پر اُسے حراست میں لے لیاگیاہے۔ملزم ہیروئن لے کرفرانس جارہاتھا۔

مزید :

اسلام آباد -