گوجرانوالہ میں سسرالیوں کا تشدد، بہوکو آگ لگادی

گوجرانوالہ میں سسرالیوں کا تشدد، بہوکو آگ لگادی
گوجرانوالہ میں سسرالیوں کا تشدد، بہوکو آگ لگادی

  


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سسرالیوں نے جھگڑے کے بعد مبینہ طورپربہو کو آگ لگادی ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے جسم کا 80فیصد حصہ جل گیاہے ۔پولیس کے مطابق دونوں طرف سے متضاد موقف سامنے آرہاہے جس پر تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ عاصمہ کے میکے کاکہناتھاکہ سسرالیوں نے تشدد کے بعد آگ لگادی جبکہ سسرالیوں نے کہاکہ خاوند سے معمول تلخ کلامی کے بعد عاصمہ نے خود کو کمرے میں بندکرکے آگ لگالی ۔

مزید : انسانی حقوق


loading...