امیر کو بچانے کے لیےغریب ٹیکس دے رہاہے:عمران خان

امیر کو بچانے کے لیےغریب ٹیکس دے رہاہے:عمران خان
امیر کو بچانے کے لیےغریب ٹیکس دے رہاہے:عمران خان

  

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ غریب آدمی امیرآدمی کو ریلیف پہنچانے کے لیے ٹیکس دے رہا ہے،  پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں عمران خان کاکہنا تھا کہ کہ پاکستان کا دیوالیہ نکل چکاہے۔ لیڈرٹیکس نہیں دیتے تو ٹیکس وصول کیسے ہوگا؟حکمرانوں سے اخراجات پر جواب طلبی ہونی چاہیے،ٹیکس بچانے کے چوردروازوں کو بند کرنا اورکرپشن کے خاتمے کے لیے نیب کو آزاد کرناہوگا۔اُنہوں نے کہاکہ ملک سے باہر بڑے بڑے لوگوں کے کاروبارنہیں لیکن پیسے باہر پڑے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -Breaking News -