ڈی جی خان میں ویگن کا سلنڈر پھٹ گیا، چھ مسافر زخمی

ڈی جی خان میں ویگن کا سلنڈر پھٹ گیا، چھ مسافر زخمی
ڈی جی خان میں ویگن کا سلنڈر پھٹ گیا، چھ مسافر زخمی

  

ڈیرہ غازی خان(ماینٹرنگ ڈیسک)مسافرویگن کاسلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافرجھلس گئے۔زخمی ہونے والے مسافروں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید :

ڈیرہ غازی خان -Breaking News -