کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد جاں بحق
کوئٹہ(ماینٹرنگ ڈیسک)سرکی روڑپرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دکان پر کھڑے افراد پرفائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد ہلاک اور پولیس اہلکارسمیت تین زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہےحکام نےبتایاہےکہ وزیراعظم گیلانی کی کوئٹہ آمد کی وجہ سےپولیس نفری ایئرپورٹ روڈپرتعینات تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے سرکی روڈ پر ویلڈنگ کی دکان پر کھڑے افراد پر اندھادھند فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سےدو ملزمان زخمی بھی ہوئے جن کو ان کے ساتھی رکشے میں ڈال کر لےگئے۔