گیاری سیکٹر: ایک اور شہیدمل گیا

گیاری سیکٹر: ایک اور شہیدمل گیا
گیاری سیکٹر: ایک اور شہیدمل گیا

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیوں کے دوران ایک اور شہید مل گیاہے جس کے بعد ملنے والے شہداءکی تعداد چار ہوگئی ہے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق شہید ذکاءالحق کو سکردو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں سے اُن کے آبائی گاﺅں مظفرآباد روانہ کردیاجائے گا۔

مزید :

راولپنڈی -Breaking News -