ایپکا نے پرتشدداحتجاج کی دھمکی دے دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری پر پرتشدد احتجاج کی دھمکی دے دی ۔ایپکا کے صدر کی جانب سے اعلان کیاگیاہے کہ کل سے ایک ہفتہ مسلسل دفاتر کی تالابندی کی جائے گی اور اِس دوران مطالبات کی عدم منظوری پر آئندہ ہفتے پرتشدد احتجاج کیاجائے گا۔