سعودی سفیر کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل

سعودی سفیر کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل
سعودی سفیر کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں متعین سعودی سفیر کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل کرادیاگیاہے۔سعودی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق سفیر کو گردے کی تکلیف کے باعث الشفا ءہسپتال میں منتقل کیاگیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -Breaking News -