اداکارہ میرا کا بھانڈہ پھوٹ گیا

اداکارہ میرا کا بھانڈہ پھوٹ گیا
اداکارہ میرا کا بھانڈہ پھوٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز اشرف کی طرف سے نجی چینل کو ملنے والی دستاویزات سے اداکارہ میرا کا بھانڈہ پھوٹ گیاہے. دستاویزات کے مطابق اداکارہ میرانے چارلاکھ ڈالر میں ڈیفنس کا اپنا گھر اپنے ہونے والے سسر کو بیچاتھا اور دبئی کے ایک بنک کے ذریعے رقم وصول کی جبکہ ایک ای میل کے ذریعے اِس سارے معاملے کو خفیہ رکھنے کی درخواست بھی کی تھی تاہم میڈیا کے سامنے کسی قسم کے کوئی پیسے وصول کرنے سے میرا انکارکرتی رہی تھی.

مزید :

تفریح -Breaking News -