نائجیریا کاطیارہ تباہ، 153امسافروں کی ہلاکت کاخدشہ

نائجیریا کاطیارہ تباہ، 153امسافروں کی ہلاکت کاخدشہ
نائجیریا کاطیارہ تباہ، 153امسافروں کی ہلاکت کاخدشہ

  



لاگوس(مانیٹرنگ ڈیسک)نانجیر یا کے شہرلاگوس میں ایک مسافر طیارہ دومنزلہ عمارت سے گر کر تباہ ہو گیا ۔ لاگوس سے ابو جا جانے والے اس طیارے میںعملے کے ارکان سمیت 153افراد سوار ہیں اور حکام نے تمام افراد کی ہلاکت کا اندیشہ ظاہر کیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی